اردو شاعری
میں اس میڈیم سے اپنی ویب سائٹ کو پروموٹ کرنا چاہتا ہوں۔ ای غزل پیش خدمت ہے
زمیں کچھ نہ کہے آسمان کچھ نہ کہے
ہمارے حال پہ اب تو جہان کچھ نہ کہے
ہماری ذات میں طوفان ہے بپا، لیکن
ہمارے حال پہ اب تو جہان کچھ نہ کہے
ہماری ذات میں طوفان ہے بپا، لیکن
یہ سوچتے ہیں کسی سے زبان کچھ نہ کہے


0 Comments:
Post a Comment
Subscribe to Post Comments [Atom]
<< Home